Allah Quotes in Urdu

Explore a collection of profound Allah Quotes in Urdu , delving into the richness of Islamic wisdom expressed in the language. These quotes encapsulate spiritual insights, guidance, and reflections on faith, offering a meaningful exploration of the divine in the eloquence of Urdu language.

Jump into the significant universe of Allah quotes in Urdu sad love poetry where the magnificence of language entwines with the profundity of otherworldly insight.Allah Quotes Urdu, with its idyllic subtleties, turns into the vessel for communicating the heavenly experiences and direction present in these statements. In an excursion through this assortment, one can uncover an honest embroidery, examination, and veneration.

Urdu, a language known for its expressiveness, takes on a sacrosanct aspect when used to convey the expressions of Allah. Each statement fills in as a door to a more profound comprehension of Islamic lessons, giving a phonetic and otherworldly wealth that resounds with the people who look for comfort and shrewdness in their confidence.

These statements range a range of subjects, from the leniency and sympathy of Allah to the significance of appreciation and persistence despite life’s difficulties. In the delicate rhythm of Urdu, these messages become more than simple words; they change into a wellspring of reflection, rousing devotees to associate with their otherworldliness on a significant level.

The cadenced progression of Urdu enhances the reverberation of these Allah quotes, making them a wellspring of direction as well as a type of craftsmanship. Each word is painstakingly picked, making an etymological tune that hoists the spirit. As perusers dig into the refrains, they might think of themselves as engrossing the significance as well as encountering an otherworldly arousing through the stylish magnificence of the actual language.

Besides, the Urdu language conveys a social weight that adds to the meaning of these statements. For Urdu-talking networks, these outflows of heavenly insight hold an extraordinary spot in the heart, associating people to their confidence and legacy. The social setting improves the profound profundity of the statements, cultivating a feeling of having a place and shared otherworldliness.

One can’t overlook the effect of the Urdu script on the visual portrayal of these Allah quotes. The rich bends and strokes of Urdu letters add a visual verse to the composed words, transforming each statement into a piece of calligraphic craftsmanship. This upgrades the stylish allure as well as highlights the holiness of the substance, helping perusers to remember the heavenly excellence inborn in both the message and its show.

Moreover, the Allah quotes in Urdu act as a scaffold between the old insight of Islamic sacred writings and the contemporary existences of devotees. The immortal idea of these messages rises above fleeting limits, offering direction that is as significant today as it was hundreds of years prior. In a quickly impacting world, these statements give an otherworldly anchor, establishing people in the perpetual standards of confidence.

All in all, the assortment of Allah quotes in Urdu is a mother lode of profound insight, etymological excellence, and social importance. As one investigates these refrains, they leave on an excursion that rises above language and culture, digging into the general insights of confidence. Through the persuasiveness of Urdu, these statements become an immortal wellspring of motivation, welcoming devotees to reflect, associate, and find comfort in the heavenly messages they pass on.

Allah Quotes in Urdu
Allah Quotes in Urdu
 اپنی ہر طلب اللّٰہ تعالیٰ سے مانگو اور قبولیت کا 

مکمل یقین رکھو۔بھی تو ہے وہ اسے دوبارہ بنادے گا۔“

Allah Quotes in Urdu

الله میاں فرماتا ہے میرا ہوکر تو دیکھ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا

Allah Quotes in Urdu
Allah Quotes in Urdu

لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھا کریں کے جب الله کے بندے ہمیں توڑتے ہیں تو انکا توڑنا ہمیں الله سے جوڑتا ہے

Allah Quotes in Urdu

حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم امّت کے لیے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہوکر عبادت کرتے کے ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج کی امّت اتنا سوتی ہے کے آنکھیں سوج جاتی ہیں

Allah Quotes in Urdu Text

Allah Quotes in Urdu

الله کے ساتھ کئے گئے کسی معاملے میں خسارہ نہیں پھر وہ صدقہ ہو یا خیرات تجارت ہو یا محبّت رازو نیاز ہو یا دعا!! لیکن انسان کو یہ بات جلدی سے کہاں سمجھ میں آتی ہے

Allah Quotes in Urdu
 وہ خدا الجبار ہر تکلیف اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے
 اور جو مصائب پر صبر کرتا ہے 
اللّٰہ تعالیٰ ضرور اسے اس کا اجر دیتا ہے
Allah Quotes in Urdu
توبہ کا بر تن چاہے کتنی بار ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے 
اس ٹوٹے ہوئے برتن کو اس خدا کے پاس لے جایا کرو،
Allah Quotes in Urdu

اور یہی کرم کافی ہوا الله کا کے اسنے مجھے حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کا امتی بنایا

Allah Quotes in Urdu

میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا

وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں

جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو

کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں

مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو مہر بانیاں گننا شروع کردیں الله کی محبّت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل سکون سے لبریز ہوجاےگا

ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں

انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجاے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جائے

اندر سے ٹوٹ جانا بھی اللّٰہ تعالیٰ کا احسان ہوتا ہے۔
 جب تک انسان اس کیفیت سے نہیں گزرتا وہ کبھی جان نہیں سکتا
 کہ درد اور تڑپ سے سجدہ ریز کیسے ہوا جاتا ہ

اے اللہ جو چیز میرے مقدر میں نہیں ہے اس میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو چیز میرے مقدر میں ہے اسے میرے لئے بہتر اور آسان فرما

اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا الله کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یا اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیوں کہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں

اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے

زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔

اگر اللہ تمیہں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو بہتر ہوگی وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا۔

سوچ اگر خوبصورت ہو تہ اللہ تعالی تقدیریں بھی بدل دیتا ہے۔

رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں میں

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ کے بندے مجھے آنسو بہائیں اور وہ کن نہ کہے

نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ لا پرواہی برتتے ہیں ایک صحت دوسری فراغت

صرف اللہ کی محبت دل کو سکون دیتی ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

بے شک نماز ہی ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبرسےحشرتک حصر سے قبر تک

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے

دنیا کی محبت سے اللہ نہیں ملتا لیکن اللہ کی محبت سے دنیا اور آخرت دونوں مل جاتی ہے

میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔

ہر انسان کو یہ فکر تو ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری اولاد کا کیا ہوگا لیکن کسی کو یہ فکر نہیں کہ میرے مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا

سوچ اگر خوبصورت ہو تہ اللہ تعالی تقدیریں بھی بدل دیتا ہے۔

اگر اللہ تمیہں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو بہتر ہوگی وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا۔

ہر انسان کو یہ فکر تو ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری اولاد کا کیا ہوگا لیکن کسی کو یہ فکر نہیں کہ میرے مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا

YOU MAY ALSO LIKE

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here