Love Quotes In Urdu

Love Quotes in Urdu are heartfelt expressions of affection, passion, ande Urdu love Quotes emotion rendered in the rich and poetic Urdu language.

These quotes encapsulate the profound feelings and complexities of love, often weaving together words that resonate with readers’ hearts. From the romantic verses of famous poets like Mirza Ghalib and Allama Iqbal Bano qudisa quotes  to contemporary writers, Love Urdu Quotes offer a timeless collection of words that beautifully capture the essence of love in all its forms. Whether celebrating the joy of companionship or reflecting on the pain of separation, these quotes are a poignant reminder of love’s enduring power and its ability to inspire and touch the soul.

 

Love Urdu Quotes in Urdue

Love Quotes In Urdu

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

Love Quotes In Urdu
Love Quotes In Urdu

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

Love Quotes In Urdu

علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے

Love Quotes In Urdu

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

Love Quotes In Urdu

مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے

اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں

یامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو

میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی

ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے مپمانے

کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا

دینا کے بھی عجیب نرالے ہیں بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تا رولاتے ہیں

ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن جن

زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں

یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا

پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے

میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خداکرے

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم

فیصلہ تو تیرا تھا لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہوں

محبّت کرنے والے کی سب سا بڑی نشانی یہ ہے
کے وہ اپنی جان سے بڑھ کر, آپ کی عزت کی حفاظت کرے گا.

ہم جن سے محبّت کرتے ہیں نہ ان کی کہی ہوئی چھوٹی سی بات,
دل توڑ بھی دیتی ہے اور جوڑ بھی دیتی ہے.

محبّت میں روزانہ بات کرنا ضروری نہیں,
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے

میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی, بس یوں سمجھ لو
لفظ کم ہیں اور تم سے محبّت زیادہ

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
جھگڑے سارے آنا کے ہوتے ہیں

محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا,
مگر نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے

کچھ محبتیں اتنی شفّاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے ہی چھپانا پڑتا ہے کہ,
کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے

محبّت کی پہچان مقدار سا نہیں میعار سے ہوتی ہے,
محبّت تھوڑی ہی ملے پر سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے

Love Quotes in Urdu with images

بس ایک تم پہ ختم ہو جاتا ہے,
میرا غصّہ بھی میرا پیار بھی

محبّت کی گنتی دو سے شروع ہوتی ہے,
اور دو پر ختم ہوتی ہے, اگر ایک کم ہو جئے,
تو پاؤں کے نیچے سا زمین نکل جاتی ہے

کسی سے محبّت کرو تو اسے پاکیزہ رکھو,
تا کہ خدا بھی دیکھ کہ کن فیا کون کہ دے

محبّت مرضی سے نہیں ہوتی, کسی کو رزق کے طرح
ملتی ہے, اور کسی کو روگ کے طرح

روٹھ جانے ک بعد غلطی جس کی بھی ہو
بات کا آغاز وہی کرتا ہے, جس کو بے پناہ محبّت ہو.

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here