Best Father Poerty In Urdu

Helo Friends If Your are search Best Father Poetry In Urdu for reading so you are on the  right place beacuse in this article we have collect Motivational Quotes Best Father Poetry In urdu for you So read the poetry and share with your loved ones۔

“Parents play a crucial role in a person’s life, and fathers hold a special place in this role. Father quotes are a means to express the cherished moments of love and care from a father. In the world of quotes and stories, these phrases and sayings about fathers convey their love and the close bonds they share with their children. Reading these quotes is essential for understanding the importance of parents and appreciating their significant role in our lives.”

Father Poetry In Urdu

 Best Father Poerty In Urdu
Best Father Poerty In Urdu

ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے اپ کو کیا دیا شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا

 Best Father Poerty In Urdu
Best Father Poerty In Urdu

باپ ایسی کتاب ہے جس پر بہت سے تجربات تحریر ہوتے ہیں جو زندگی گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں اس لیے اسے اپنے سے کبھی دور مت رکھیں۔

باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی۔

Father Poerty In Urdu

کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں

والد کی دولت نہیں سایہ ہی کافی ہوتا ہے بے شک اگر ماں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے بنا بھی جنت کا دروازہ نہیں کھلے گا

 Best Father Poerty In Urdu
Best Father Poerty In Urdu

والد کی اپنے بچوں کے حق میں کی گئی دعا سیدھی اللہ پاک تک جاتی ہے

Father Poerty In Urdu
Father Poerty In Urdu

ایک مدت سے پکارا نہیں ابو کہہ کر ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت گھر سے

Father Poerty In Urdu

باپ چاہے کتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے

Father Poerty In Urdu
Father Poerty In Urdu

یتیمی ساتھ لاتی ہے سارے کے سارے دکھ لیکن اگر باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتا۔

Father Poerty In Urdu
Father Poerty In Urdu

والد ایک مقدس محافظ بھی ہے جو سارے خاندان کی نگرانی کرتا ہے۔

میرے قدم کیسے ڈگمگا سکتے ہیں مجھے تو چنا میرے بابا نے سکھایا ہے۔

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لڑتے ہونٹوں سے ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی۔

اپنے باپ کا حکم مانو تاکہ خوشحال ہو سکو۔

Father Day poetry In Urdu

باپ ایک ذمہ دار ڈرائیور ہوتا ہے جو گھر کی گاڑی کو اپنے خون پسینے سے جلاتا ہے۔

Father Day poetry In Urdu
Father Day poetry In Urdu

والد ایک ایسی کتاب ہے جس پر بہت سے تجربات تحریر ہوتے ہیں جو زندگی گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں اس لیے اسے اپنے سے کبھی دور مت رکھیں۔

والد ایک کتاب ہے جس پر تجربہ تحریر ہوتے ہیں۔

زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار باپ کا ہے اور یہ ذمہ داری باپ کے سوا کوئی نہیں نبھا سکتا۔

جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں اتی اس کو زمانہ بہت اچھے سے سمجھا دیتا ہے۔

Father Day poetry In Urdu
Father Day poetry In Urdu

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔

وہ اپنی اہٹیں تصویریں اور ان کے دھلے کپڑے بابا بس سی پریشانیاں دیر ان گھر میں چھوڑ گئے۔

محبت اسے کہتے ہیں جو ماں باپ ہم سے کرتے ہیں۔

باپ اولاد کے لیے ڈھال ہے جو کبھی اپنی اولاد سے غافل نہیں ہوتا ۔

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا ایک فرشتہ باپ کے روپ میں۔

تیرے غصے کو بھی ترس ہوں بابا  اپنے شہزادہ کو کچھ تو سناؤ بابا۔

میرے کندھوں پر جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں تو مجھے بابا بہت شدت سے یاد اتے ہیں ۔

میرے سر پر باپ کا سایہ ایسا تھا جیسے شجر کے نیچے گھنی چھائیں ۔

ماں اور باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں زندگی میں کسی کے پاس پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

ہواس دنیا میں باپ وہ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے آپ سے زیادہ  آپ کامیاب۔

اگر ہو فوڈ ماں کی تو فرشتے کچھ نہیں لکھتے جو ممتا روٹھ جائے تو کنارے پھر نہیں دیکھتے یتیم ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دکھ سنا ہے باب زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتے۔

بوڑھا ہو گیا ہوں تھوڑا وقت دے دیا کر بیٹھ کر دو چار سہی مجھ سے باتیں کیا کر تو ہی میری لاٹھی ہے تو ہی میری روشنی کچھ پل کے لیے ساتھ میرے راستے طے کیا کر۔

 وہ ہاتھو سے لمحے پھسلتے گئے وہ دکھ درد کے در ہم پہ کھلتے گئے وہ آنسوئوں نے چاروں طرف سے ہم کو گھیرا وہ بابا میرے پگڑیوں کھو گئے مانوں مٹی کے نیچے جا کے سو گئے۔

وہ لہو بچ کر میری خواہشیں خرید لاتا ہے باپ اتنے احسان کیسے کر جاتا ہے۔

بہت بے چین رہتا ہو تمہیں یاد کرتا ہو کاش کے لوٹ کے آیا بابا میں تم سے پیار کرتا ہو۔

جب تک ہاتھ میں ہاتھ تھا سب صحیح تھا باقی بہت مشکل سفر ہے بابا۔

نہ ہم نفس ہے نہ ہم سفر ہے بابا یہ میاں اب دربدر ہے بابا نہ دن میں چاند ڈوبا نہ رات میں سورج نکلا یعنی میری ہر دعا بے اثر ہے بابا۔

گھر جا کے بچوں کو چپکے سے کھلایا ہوگا ان کو کیا معلوم کہ کس حال میں کمایا ہوگا۔

عزیز تر وہ تجھے رکھتا ہے ماں سے یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نا تھا میری ماں سے۔

جو باپ کی ٹھنڈی چٹانوں میں گزرے تھے زندگی کے وہی پل انمول تھے۔

 

 

Conclusion

We hope you can read the complete Father Poetry in Urdu. If you liked this Poetry then don’t forget to comment below and share this poetry loves ones spread love each other.

3 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here