One Line Poetry In Urdu

If you are searching for One Line Poetry In Urdu and one line captions in Urdu/Hindi for Instagram, Facebook and WhatsApp status then you are at right place. Here you can find best and latest one line urdu captions, one line shayari and one line status that you can just copy paste.

One Line Poetry In Urdu

One Line Poetry In Urdu are a great way to convey your message in a short and concise manner.
We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog hearthurduquotes so visit us regular.

 

One Line Poetry In Urdu

عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں

اب دل حسرتیں نہیں کرتا

رات کے پاس اندھیروں کے سوا کچھ نہیں

میں نے سانپوں کو دکھائے مجھے ڈستے ہوئے لوگ

مختصر رہو لیکن مخلص رہو

عشق نہیں سوچتا معشوق کیا سوچتی ہیں

 

اتنے خاموش ہوں گے ہم کہ چیخ اٹھو گے تم

میرا عشق چاند جیسا تھا پورا ہوا تو گھٹنے لگ

ربا میرے حال دا محرم توں

کبھی بھی کسی کی توہین مت کرو

ساتھ دے گی خوشی بھلا کب تک

مولا سر بھی نہ دکھے اس کا جس نے دل دکھایا

خاموشی اکثر رشتے توڑ دیتی ہیں

عشق کی فطرت میں ہے بے وجہ ہو جانا

پھر شب وصل ملاقات نہ ہونے پائی

حشر میں بتاؤں گا جو حشر کیا ہے تو نے

سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں انتظار

 

میں ہن عشق قضا نہیں کرنا

بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں

دل کبھی دھڑکتا تھا اب تو یہ تڑپتا ہے

اتنا اسان نہیں ہوتا یادوں کے سہارے جینا  تیری یاد میں گزر جاتی ہے جسے لوگ سو کر گزارتے ہیں  سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنے خوشی نے خود خشی کر لی
 وہ مجھے چھوڑ کر نہیں وہ مجھے توڑ کر گیا ہے  تعلق مختصر تھا مگر یاد رہے گا عمر بھر

 میں نے اس کو کھونے کے ڈر سے کھو دیا خود کو کھو دیا  کبھی تو تمہاری دی ہوئی تکلیفوں کا حساب ہوگا  چلے گئے ہیں لوگ یادوں کے ستم باقی ہیں  دنیا کی بھیڑ میں کتنا اکیلا ہوں میں  میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ  تنہائی بہتر ہے بے پرواہ لوگوں سے  تباہ ہو جاؤ نشوں سے یہ عشق سے تو بہتر ہے  ہماری ہستی مسکراتی زندگی دکھوں کی نظر ہو گئی  اور تیری کمی کا ازالہ تو ممکن نہیں

درد کبھی کم نہیں ہوتا بس سہنے کی عادت ہو جاتی ہے

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں

مٹی اوڑھ کر سو جائیں گے ہم بھی ماضی ہو جائیں گے

تماشہ یہ بھی ہے کہ تماشائی  اپنے ہیں

ہجوم ہے لوگوں کا تم کہاں ہو

تم بس قبولیت کا یقین رکھو

خودداری عزیز تھی ورنہ تمہارے پیر پکڑنے کو بھی دل ضدی تھا

One Line Poetry

 سب کچھ تھا ہاتھوں میں بس تو نہیں یہی غم تھا  کبھی کبھی سوچتے ہیں لاپتہ ہو کر ازمائیں گے تجھے  میں دیر سے سمجھا ہوں احباب کے فریبوں کو  تم چلے گئے ویرانیاں تو رہ گئیں  اتنا خاموش ہوں اج کل لوگ دیوار بولتے ہیں مجھے 

تیرے بعد مجھے یہ دنیا اضافی ہے

One Line Poetry In Urdu
One Line Poetry In Urdu

بہت مان تھا جن پہ بہت بے ایمان نکلے وہ

One Line Poetry In Urdu انتظار تیرا ہمیشہ رہے گا لیکن تم سے ملنا بھی نہیں One Line Poetry In Urdu کہ کسی کے نہ ملنے سے دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں 

اور پھر اس کا دل اور میری انکھیں بھر گئی

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here