Best Islamic Quotes In Urdu

Islamic quotes in Urdu are a source of inspiration and motivation for millions of people around the world. These quotes provide deep insight into the teachings of Islam and help Muslims understand the essence of their faith.

Best Islamic Quotes In Urdu 2023

جس دن سے مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ میرا رب مجھے غور سے سنتا ہے میں نے لوگوں کے سامنے رونا چھوڑ دیا ہے

ضرور قبول ہوگی تمہاری دعائیں یہ وعدہ ہے اللہ کا اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے لیکن وہ بولتا نہیں ہے

میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا ہے تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب عزت کی محتاج ہیں  جن راستوں پر چل کر رب کو کھویا تھا ان راستوں کو چھوڑ کر رب کو پا لے اللہ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں  جھک جانا ہی محبت ہے سو اس بات کا سب سے بڑا سا ثبوت سجدہ ہے

Best Islamic Quotes In Urdu
Best Islamic Quotes In Urdu
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023

اپنے کپڑے اور جوتے کسی خاص مواقع کے لیے رکھنا بند کر رہے ہیں جب بھی ہو سکے پہنے آج کل زندہ رہنا بھی ایک خاص موقع ہے
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں اپ کے انسو پونچھتی ہے اس 10 انگلیوں میں سے بہتر ہے جو اپ کی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں
پریشانیاں تذکرہ کرنے سے بڑھ جاتی ہیں خاموش رہنے سے کم صبر کرنے سے ختم ہو شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہیں
اور تم گناہ کرتے وقت اس بات سے تو چھپ ہی نہیں سکتے تھے کہ تمہارے خلاف گواہی دیں گے تمہارے کان تمہاری انکھیں اور تمہاری خالیں لیکن تمہارا گمان یہ تھا کہ اللہ کا تمہارے بہت سے اعمال کا علم نہیں ہے
اب دنیا ایک ہی فتنہ پورے عروج پر ہے کہ میں دوسروں سے اچھا ہوں فتنے دے لوگوں کے درمیان خلل ڈال رکھا ہے جب ایک قبرستان میں سب برابر اور چپ پڑے ہیں
 بھوکا پیٹ خالی جیب اور ٹوٹا ہوا دل انسان کے بہترین تازہ میں سے ہیں
مخلص دلوں کے ساتھ اللہ تعالی نہ انصافی نہیں کرتے

 نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے
 ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چنی ہے پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں
 اور میرا اللہ واقف ہے میرے دل سے میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا

انسان ہر شے کے بغیر رہ سکتا ہے مگر اللہ کی محبت کے بغیر نہیں رہ سکتا

 Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023
Best Islamic Quotes In Urdu 2023

 مومن کی گفتگو حکمتوں سے لبریز اس کی خاموشی فکر اس کی نگاہ عبرت اور عمل نیک ہوتا ہے اور اگر تمہارے اندر یہ خوبیاں ہیں تو تم مستقبل عبادت میں ہو
 مصیبتیں اور پریشانیاں انسان کو پریشان کے لیے کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کے لیے اتے ہیں تاکہ انسان کا اپنے رب سے برقرار رہے
 کسی ایسے شخص پر بھروسہ نہ کرو جو اپ کو دوسروں کے راز بتاتے پھرتے ہوں کیونکہ اپ نہیں جانتے کب اپ کی باری اپ کے راز کھولنے کا وقت ا جائے
 میں نے اپنے گزرے ہوئے دنوں سے یہ سیکھا ہے کہ خوشی ہمارے دلوں کو صرف تب ہی ملے گی جب ہم یہ مان لیں گے کہ دنیا صرف ایک سفر ہے اس میں ہمارے لیے کچھ نہیں ہے
 مسکرائیں تاکہ مسائل حل ہوں خاموشی رہیں تاکہ مسائل ہی پیدا نہ ہو
 یہ جو تمہارا اللہ پر بھروسہ ہے نا دیکھ لینا یہ تمہیں ایک دن معجزوں کے چشمے تک لے جائے گا
 وقت ایسا چل رہا ہے جہاں تمام اچھی باتیں ہمدردیاں سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں لیکن انسان کے کردار میں نہیں  ہو سکتا ہے کہ کسی شخص کی نیت درست ہو لیکن اس کا عکس دیکھنے والے کی نیت درست نہ ہو لہذا ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں  اج کے اس مطلب پرست دور میں اگر لوگ اپ کی تعریفیں بھی کرنے لگیں تو سچ نہ سمجھ لینا کیونکہ اکثر تعریفوں کے پل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں  ایک بار جب اللہ کی طرف سے نعم البدل ا جائے گا تو اپ بھول جائیں گے کہ اپ نے کیا کھویا ہے  انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے جو اسے اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے  جس طرح بیماری کی حالت میں خانے کی لذت نہیں ہوتی اس طرح گناہوں کی حالت میں عبادت کی لذت نہیں اتی گناہوں کی جستجو اپ ترک کر دیں عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی  میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ جب لوگ پیچھے ہٹیں تو ان کے پیچھے بھاگا نہیں جاتا کچھ کہنے کا تبدیل کرتے ہیں  جب کبھی انسان کے لیے دل میں کروا ہٹا جاتی ہے تو اس کے لیے بولنا فرض میں اس وقت ایک وقت میں کتنے اچھے تھے

گناہ زخموں کی مانند ہوتے ہیں اور کبھی ایک ہی زخم جان لیوا ہوتا ہے

 

Best Islamic Quotes In Urdu 2023

Islamic quotes in Urdu are a powerful source of inspiration and motivation for Muslims around the world. They provide a great way to understand the teachings of Islam and apply them in our daily lives. By reading and meditating on these passages, Muslims can gain a deeper understanding of their faith and become better people.

Read our Top Quotes

30 Best Quotes About Life in Urdu One Line

20+ Best Love Quotes In Urd

urdu poetry in urdu

Final Words:-

We hope you enjoy these beautiful Best Islamic Quotes In Urdu 2023 . Comment below your feedback about our work. We work very hard to bring content for you. Please share these quotes of Best Islamic Quotes In Urdu 2023  or good morning quotes in hindi with your friends and family.

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here