Sad WhatsAPP Poetry in Urdu Text

میں ہوں حالات سے اکتایا ہوا ذہنی مریض مجھ سے الجھو نہیں نقصان تمہارا ہوگا

بچھڑنے سے ذرا پہلے دلائل دے رہا تھا وہ نےمکمل ہجر بہتر ہے ادھورے اک تعلق سے

کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھےہم اگر آنکھ جھپکتے توخسارہ کرتے۔

بس یہی سوچ کے پتھر کو تراشا ھمعین ممکن ھے کہ اندر سے، محبت نکلے

سیر کرتی ہے وہ حویلی میں

چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہے

کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چھپی باتیں
کہــیں تو بـے شمـار لفظــــوں میں میـــرا نام ہوگا ‌‌

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے

خوش رہے یار جہاں رہتا ہےادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا

‏عشق فقیر کی طرح ایک ہی در کا عادی ہوتا ہے
جو در بہ در پھرے وہ فقیر نہیں بھکاری ہوتا ہے

دو چار دن ہوۓ ہیں مجھے پارسا ہوۓ

مستی بھری نگاہ سے دیکھا نہ کیجیۓ

*دل کھول کر آج روئے ہم*لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی

احتیاطاً تُو کوئی اور نظر میں رکھ لے،
میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے.

چراغِ محفل بن چراغِ راہ نہ بنا یک یوسف انتخاب کر ہر کسی کی زلیخا نہ بن۔۔۔۔

‏کر کے آمادہ کوئی شخص سفر پر مجھ کو‏اپنا رستہ_ مری دہلیز_ پہ دھر جاتا ہے🖤

میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں 😓

میرے اپنے ہی کچھ دوست کافر نکلے 💔

نادانیاں جھلکتی تھی میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا کیسے 🖤😢
💔

جب تک خود پر نہیں گزرتی🙂✨
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں♥️

اُسے لگتا ہے کی مجھے درد نہیں ہوتا

یر چھوڑو نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا۔۔

🥀کوئی تعلق پوچھے بتا دینا .
دو جسموں میں ایک جان بستی ہے 💕•

اُس کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھے
مگر اُس کی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں،

*ایک عورت کی عزت کرنا**اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے!* 🌸♥️•”*💯

اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے ..

اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے .❤️

اداسی مسلسل چھائی رہتی ہے🥀

غموں سے پرانا ناتہ ہے ہمارا

☺️

‏دوستوں اور شناساؤں کو آہستہ آہستہ خود سے دور ہوتے دیکھنا ، ایک بڑا ہی مشکل اور تکلیف دہ تجربہ ہے۔ لیکن زندگی کے رستے پر ہم نے یہ سب دیکھنا اور سہنا ہوتا ہے🖤

میں مُحبت کے نہیں قابِل
خُدارا دِلاسہ تو نا دیجیئے

نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے وفا کے دلاسے دے کر

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا۔۔۔!!!

جس میں تکبر دیکھو سمجھ لو وہ احساس کمتری کا شکار ہے

محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہیں

کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا

بہت مُشکل نہیں ہے زِندگی کی سچائی سمجھنا جِس ترازو پر آپ دُوسروں کو تولتے ہیں اُس پر کبھی خُود بیٹھ کر دیکھیے

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی

کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

محبت کیا ہے مت پوچھو اسے بس راز رہنے دو۔۔۔
یہ ایسا لفظ ہے جس کی وضاحت مار دیتی ہے ۔۔۔

میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں جس کے پاس انتخاب کے لیے دس لاکھ آپشنز ہوں، لیکن وہ پھر بھی مجھے ہی منتخب کرے__________

*ایکــــ تجــــھے دیکھتــــے رہنــــے کــا شــوقــ دل ســــے نــہیں جــاتا

کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو..!!
اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر لی

وہ تو چائے میرے کام آگئی

ورنہ تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جا رہا تھا

اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھلا دیں گے
تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں گے

وہ مجھے بھولنے کی کوشش بار بار کر رہا ہوگا میری ہچکیوں سے لگتا ہے وہ مجھے یاد کر رہا ہوگا😞

پتہ ہے انسان کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے!🙂
کہ وہ رب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے😐🖤🥀

اسے کہنا! قسم لے لو🌸
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو🌸
کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو🌸
کسی کی آرزو کی ہو
کسی کی جستجو کی ہو🌸
کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کا قرب مانگا ہو🌸
کسی کو ساتھ رکھا ہو
کسی سے آس رکھی ہو🌸
کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو🌸
کوئی تم سے پیارا ہو
کوئی دل میں بسایا ہو🌸
کوئی اپنا بنایا ہو
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے🌸😘
اسے رو رو منایا ہو
کسی کی یاد کا موسم🌸
میرے آنگن میں آیا ہو
کسی سے بات کرنے کو🌸😘
کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر🌸😘
کبھی یہ نین برسے ہوں
کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر🌸
تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں
تمہارے بعد ہم ایک پل بھی🌸
اگر جو چین سے سوۓ ہوں
کبھی جگنو، کبھی تارا🌸
کبھی ماہتاب دیکھا ہو
اسے کہنا! قسم لے لو🌸😘
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو🌸😘
قسم لے لو !😘
اسے کہنا! قسم لے لو..

🌸

ﺑﺴﻤﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ، ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ،
ﺗﻢ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﻮ ، ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔

ﺁ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ، ﺍﮎ ﺟﺎﻥ ﺳﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ،
ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ ، ﻣﺤﻔﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔

ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮨﻮ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺳﺎ ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯿﺎ ،
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻔﺮ ﭘﯿﺎﺭﺍ ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ، ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﮯ ،
ﺍﺏ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺳﺎﺣﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ !!

 

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مج تیری ہر اِک بات پہ اعتبار ہے مجھ

♥️تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ❤️
❤️کیونکہ تیری مسکرہٹ سے پیار ہے مجھے ♥️

❤❤پیارسےچاہےارمان مانگ لو❤

❤روٹھ کرچاہے___مسکان مانگ لو❤

\بس تمنا یہى ہےاک نہ دینا دھو کے

پھر ہنس کر چاہے جان مانگ لو

میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے۔۔۔!
کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسوں صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے۔۔۔!

تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا.. !
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں…!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہی…..

رات مجھ سے کلام کرتی ہے
ہر طرف جب سکون ہوتا ہے
آ کے دیتی ہے دل پے وہ دستک
اور کہتی ہے میرے کانوں میں
اٹھ، چلیں ڈھونڈھنے اندھیرے میں
تیری کھوئی ہوئی محبت کو
آج تو چاند بھی مکمل ہے
دیکھ بیٹھے ہوئے چکور بھی ہیں
کیسے تکتے ہیں چاندنی کو یہ
ہائے آنکھیں تو دیکھ کمبخت کی
کیا قیامت یہ ڈھائے جاتی ہیں
چاند کی چاندنی بھی دیکھ ذرا
اِن کی آنکھوں میں اُتر سی آئی ہے
گم نہ ہو اِن حسین نینوں میں
چل، ابھی اور آگے چلنا ہے
جلد بازی نہ کر خدا کے لئے
تیری ویرانیوں کی بستی ہے🍂

وہ لڑکی شاید پاگل تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا
کیا ضبط محبت کرتی تھی
آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی
ھمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
دن رات ھی گم صم رہتی تھی
کچھ شرم وحیا کا پیکر تھی
کچھ نرم مزاج وہ دکھتی تھی
اک شام کے آنچل میں اکثر
جذبات چھپائے رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ھونے سے
یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
ھے رشک مجھے اس پاگل پہ
کیا خوب محبت کرتی تھی
ھمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی🍂

میں آبِ عشق میں حل ہو گئی ہوں
ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں
پلٹ کر پھر نہیں آتا کبھی جو
میں وہ گزرا ہوا کل ہو گئی ہوں
بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو
میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
ملی ہے عشق کی سوغات جب سے
اداسی تیرا آنچل ہو گئی ہوں
سلجھنے سے الجھتی جا رہی ہوں
میں اپنی زلف کا بل ہو گئی ہوں
برستی ہے جو بے موسم ہی اکثر
اسی بارش میں جل تھل ہو گئی ہوں
مری خواہش ہے سورج چھو کے دیکھوں
مجھے لگتا ہے پاگل ہو گئی ہوں 🔥🍂

💕❤😇

ﮐﺒﻬﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺭﺍﻩ ﻣﯿﮟ, ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﻧﯿﮑﯽﺍﭼﺎﻧﮏ ﺟﮕﻨﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺁ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﯽﺭﺍﻩ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺁﭖﮐﻮ ﮔﻤﺎﻥ ﺑﻬﯽ نہیں ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭﮐﺒﻬﯽ۔۔۔ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽﻟﮕﺎﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﻬﯿﺘﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯﺷﺎﺩﺍﮞ ﻭ ﻓﺮﺣﺎﮞ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔.ﺗﻮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﮔﻨﺎﻩﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻠﮕﺘﯽ ﭼﻨﮕﺎﺭﯼ۔۔۔۔۔۔۔ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻬﯿﺘﯽ ﮐﻮ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻠﺘﮯ ﺭﻩﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔آپ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﮯ ﻓﮑﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﻪ ﯾﻪ ﮨﻤﺎﺭﮮ ہی ﻓﺎﺋﺪﮮ ﻣﯿﮟﮨﮯ۔۔۔۔۔۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﺮﯾﮟ۔۔۔۔ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﻬﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽﻧﯿﮑﯽ ﮐﻮ ﺑﻬﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔ ﻣﮕﺮﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﯿﮑﯽ “ﺁﭖ” ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩﺭﮐﻬﮯ ﮔﯽ۔۔۔۔۔۔
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﺌﮯ۔۔۔۔ ﺁﭖﮐﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﯿﮏ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺑﺪ, ﮨﻮﺗﮯﺑﮩﺖ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔ ﺁﭖ ﺍﻧﻬﯿﮟﭘﺎﺗﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﮟ۔۔۔۔۔ﮔﮭﻮﻡ ﭘﻬﺮ ﮐﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﮯﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے

ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے

جب لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں تو
ان کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے

جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں
وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں

اور جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں*
*درحقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے س لئے زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہ

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here