40+Best Hazrat Ali Quotes In Urdu

About Hazrat Ali Quotes In Urdu

Hazrat Ali, generally called Ali ibn Abi Talib, was an undeniable figure in Islamic history. Muslims see him as the fourth Caliph of Islam since he was the Prophet’s cousin and child in-regulation. Hazrat Ali is known for his knowledge, dedication strength. He is particularly appreciated for his commitments to Islamic law and the early history of Islam. He is viewed as an image of equity and exemplary nature in Islam, and his authority and lessons keep on affecting Muslims everywhere.

Born Details of Hazrat Ali Quotes In Urdu

Hazrat Ali Razi Allah Taala Anu was born in 600 Hijri in the city of Mecca which is situated in Saudi Arabia.

Friends, if you are looking for the best quotes of Hazrat Ali Quotes In Urdu , then u have come to the right website. You will find all the Urdu quotes of Hazrat Ali on this website.

Hazrat Ali Quotes In Urdu

 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا

جو ادمی غفلت میں رہتا ہے وہ جہالت میں پڑا رہتا ہے اور جو جہالت میں پڑا رہتا ہے وہ بیکار رہتا ہے

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

حضرت علی ؓ نے فرمایا لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

حضرت علی ؓ نے فرمایا دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

Hazrat Ali Quotes In Urdu

حضرت علی ؓ نے فرمایا جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے تو خواہش کم ہو جاتی ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

حضرت علی ؓ سے پوچھا گیا کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے

حضرت علی ؓ نے فرمایا مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

حضرت علی ؓ نے فرمایا انسان کو اچھی سوچ پے وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ  سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

حضرت علی ؓ نے️ فرمایا ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

حضرت علی ؓ نے فرمایا ایسے شخص کو کبھی مت گوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبّت فکر عزت اور چاہت ہو

حضرت علی ؓ نے فرمایا علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤگے

 

حضرت علی ؓ نے فرمایا جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجتھا نہ تو نصیحت کرنے والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا تمہارا بدترین دوست وہ ہے جو تمہیں گلط بات پر راضی کرے

لوگوں کے غلام مت بنو جب الله نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے حضرت علیؓ

جس سے محبّت کی جاۓ اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا کسی کو پا لینا محبّت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو حضرت علیؓ

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو  فرمان حضرت امام حضرت علیؓ

جس کو تم سے محبّت ہوگی وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا حضرت علیؓ

غلط بات پر غصہ آ جانا شرافت کی نشانی ہے لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے حضرت علیؓ

اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اسکا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دوکان سونے️ کی ہے یا کوئلے کی حضرت علیؓ

نماز کی فکر اپنے اپر فرض کرلو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤگے اور کامیابی تمھارے قدم چومے گی حضرت علیؓ

حضرت علیؓ نے فرمایا اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیوں کہ تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے

حضرت امام علیؓ نے فرمایا بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہے

جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو کیوں کے پہلے وہ بحث کرے گا اور پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا فرمان حضرت علیؓ

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا جھوٹا انسان کی بربادی کا پہلا زینہ ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا زبان سے نکلے ہوئے الفاظ جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں

حضرت علی ؓ نے فرمایا ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے غصے والا صحیح فیصلے سے جھوٹا عزت سے اور جلدباز کامیابی سے

حضرت علی ؓ نے فرمایا اگر کوئی تم سے جلتا ہے تو بجاے غصہ ہونے کے ان کی جلن کی قدر کرو کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں خود سے بہتر سمجھتے ہیں

حضرت علی ؓ نے فرمایا جو قوم اعلانیہ فحاشی کا ارتقاب کرے ان پر موت کو مسلط کر دیا جاتا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

حضرت علی ؓ نے فرمایا صبر کی دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا

حضرت علی ؓ نے فرمایا جب کسی شخص کی عقل کامل ہو جاتی ہے تو اس کی گفتگو میں کمی آجاتی ہے

کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب بیان نہ کرو کیونکہ عیب تم میں بھی ہے اور زبان لوگوں کی بھی ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے

Hazrat Ali Quotes In Urdu

جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے حضرت علیؓ

جو آدمی دوسرے لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی اس کے عیب ظاہر کر دیتا ہے حضرت امام حضرت علیؓ

Hazrat Ali Quotes In Urdu
Hazrat Ali Quotes In Urdu

 قریبی رشتہ داروں کی عداوت بچھوؤں کے ڈسنے سے زیادہ درد پہنچاتی ہے حضرت علیؓ

جو آدمی لوگوں کے حالات دیکھ کر عبرت پذیر نہیں ہوتا اللہ تعالی اس کے حالات سے اور لوگوں کو عبرت دلاتا ہے

Final Words:-

We hope you like the Hazrat Ali Quotes In Urdu .It is our endeavor that we bring you the best of the best contacts on the basis of knowledge.So, keep checking our collection day after day because we are making the collection of 2 lines poetry  vaster and more insipring. join our So keep Support us by sharing and comment below must to give us your feedback.

Sad poetry in urdu

30 Best Quotes About Life in Urdu One Line

20+ Best Love Quotes In Urdu

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here