Best 100 Mother Quotes in Urdu

In this post I will share with you the Mother quotes in urdu after reading which you will get very useful information and you can share these quotes with your friends and families on any social media or on mother day. You guys can share it.

Parenthood, frequently portrayed as the exemplification of unqualified love and benevolence, rises above language and culture. Mother Quotes , the outflow of a mother’s adoration is perfectly typified in genuine statements. These expressions convey the significant effect of a mother’s presence, from changing life’s provokes into chances to being a consistent wellspring of help and warmth. A mother’s requests are viewed as a strong safeguard against life’s misfortunes, and her grin has the ability to charm to transform even the haziest minutes into snapshots of bliss. The excellence of these Urdu mother statements lies in their capacity to catch the pith of the uncommon connection between a mother and her kid, an association that resounds generally.

Also Read. Daughter Quotes

Mother Quotes in Urdu

Mother Quotes in Urdu
Mother Quotes in Urdu

ماں انمول ہے اسکا کوئی مول نہیں

Mother Quotes in Urdu
Mother Quotes in Urdu

دنیا میں سب سے زیادہ دولت اس کے
پاس ہے جس کی ماں زندہ ہے

Mother Quotes in Urdu

شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہے میں نے ماں لکھ دیا

Mother Quotes in Urdu

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے ، اہلِ
جہاں سنو وہ میری ماں کی ذات ہے۔

Mother Quotes in Urdu

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی
تو میری ماں جیسی بن کے دیکھ

mother quotes in urdu text

جب تک ماں زندہ ہو ،دعائوں کا سلسلہ نہیں رکتا،
اللہ پاک سب مائوں کو سلامت رکھے

mother quotes in urdu text

ماں تیری خوشبو مجھے کہیں نہ ملی، میں
نے پھول سارے خرید کر دیکھے۔

Mother Quotes in Urdu

ماں کی دعا وقت تو کیا نصیب بھی بدل دیتی ہے

Mother Quotes in Urdu

ماں سے کبھی شکواہ نہ کرنا کہ انہوں نے آپ کو کیا
دیا شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی یہی تھا

Mother Quotes in Urdu

محبت کے 100 حصے کیے جائیں تو 99 حصوں کی حقدار ماں ہے

Mother Quotes in Urdu

ماں زندگی کے تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے۔۔۔۔۔

دنیا میں ہمیشہ رہنے والا رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ ماں کا ہے
جو تکلیف برداشت کرتی ہے مگر اولاد کو سکھ پہنچاتی ہے

اللہ نے ماں کو ایسا رتبہ دیا ہے کہ ماں کو
مسکرا کر دیکھنا بھی عبادت ہے

ماں کی ایک عادت خدا سے بہت ملتی ہے
دونوں ہی معاف کر دیتے ہیں

ماں نہ ہو تو ہجوم میں بھی تنہائی محسوس کرتا ہے
ماں کا مقدس چہرہ بچے کے لئے کل کائنات ہے

ماں کا حق ادا کرتے رہو ،قسم ہے اللہ کی اگر تم اپنا گوشت کاٹ
کر اسے دے ڈالو تب بھی اس کا حق ادا نہ ہو گا

ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سیکھاتی
ہے سوائے اپنے بغیر جینے کے

ماں محبت ،شفقت ،عبادت وہ لفظ ہی نہیں اترا ،جس سے تجھے لکھوں

دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے ماں کے سوا دل کو کوئی
دلاسہ نہیں دیتا۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کی مائوں کو سلامت رکھے

روک لیتا ہے ساری بلاوں کو وہ اپنے اوپر
ماں کا آنچل مجھے جبر یلؑ کا پر لگتا ہے

اور جب میری نادانیوں سے میری ماں ہنستی ہے
مجھے محسوس ہوتا ہے جنت کا مسکرانا۔

گھر میں 10 کمرے ہو چاہے لیکن سب سے
زیاده رونق وہاں ہوتی ہے جہاں ماں ہو۔

میری عمر بھی مالک میری ماں کو عطا کرنا
وہ ہوگی دعا دے گی وہ ہوگی وفا دے گی۔

دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا “ماں” ہے۔

کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی طبیب کے باس
ماں آواز سن کر بخار ناپ لیتی ہیں۔

نہ کوئی وفا کام آئی
نہ کوئی جفا کام آئی۔
وقت آہن جب کبھی آیا
ماں کی دعا کام آئی
حالات برے تھے مگر رکھتی تھی نواب بنا کر
ہم غریب تھے یہ صرف میری ماں جانتی تھی
“محبت کے اگر سو حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کی حقدار ماں ہے”
“دوسری عورتوں کو کہا جا سکتا ہے کے ماں جیسی ہو . ماں کو کوئی نہیں کہتا فلاں عورت تم جیسی ہے”
“ماں وہ ہستی ہے جس کے خلاف کچھ کہنا گناہ ہے”
“عورت کا حَسِین ترین روپ ماں ہے”
“ماں کا پیار ہی اک عام انسان کو ناممکن کو کرنے کے قابل بناتا ہے”
“ماں کی آغوش انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے”
“ماں کبھی یہ محسوس نہیں کرتی کے اسکی دعاؤں کے بغیر بھی اسکی اولاد محفوظ ہے”
“ماں کا غصہ فرضی ہوتا ہے”
“ماں وہ ہستی ہے جو سب کی جگہ لے سکتی ہے مگر اسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا”
“ماں ضروری ہیں اور بیوی فقط ضرورت”
“مائیں بدکاروں سے بھی نہیں روٹھتی اور بیوی پیغامبروں کی بھی روٹھ جاتی ہیں”
“خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے اہل جہان سنو وہ میری ماں کی ذات ہے”
“ماں سچ کہا کرتی تھی کہ فکریں انسان کو بوڑھا کر دیتی ہے”
” ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے”
“اگر میری ماں مجھ سے جدا کر دی جائے تو میں پاگل ہو جاؤں”
“جو ماں سے محروم ہو جاتے ہیں وہی بتا سکتے ہیں کے انہوں نے کیا کھویا اور زندگی میں ان كے لیے کیسے تبدیل ہوئے”
“جب انسان اپنی ماں سے دور ہوتا ہے تو صرف ماں سے ہی نہیں زندگی کے تمام تر ذائقوں سے بھی محروم ہوتا ہے”
“جنت تو سبھی مانگتے ہیں پر ملی ہوئی جنت کی کوئی قدر نہیں کرتا”
“ماں تو ماں ہوتی ہے پہچان لیتی ہے کہ آنکھیں سونے سے لال ہے یا پھر رونے سے”
“بہترین ہے وہ ماں جو اپنے بچوں کو اپنی محبت سے دیندار بناتی ہے”
“دنیا میں سب سے زیادہ دولت اُس کے پاس ہے جس کی ماں زندہ ہے”
“رشتوں میں سب سے افضل رشتہ ودرجہ ماں کا ہے”
“اگر تمہاری ماں تمہارے غصے کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر افسوس کرو کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں سے مغفرت کا دروازہ بند کر دیا”
“ماں باپ کی جتنی ضرورت ہمیں بچپن میں ہوتی ہے اتنی ہی ضرورت ان کو بڑھاپے میں ہماری ہوتی ہے”
“اللہ نے ماں کو ایسا رتبہ دیا کے ماں کی مسکرا کر دیکھا بھی عبادت لکھ دیا”
“جس انسان کی ماں ہے وہ غریب نہیں”
“عمر کے جس حصے میں بھی پہنچ جائیں ماں کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے”
“جسے اپنی ماں معصوم نظر نا آئے اسے چاھیے کے خودکشی کر لے”
“سخت سے سخت دِل کو ماں کی پرنم آنكھوں سے موم کیا جا سکتا ہے”

Now you have many poems of Mother Quotes in urdu , you can read them, you guys can say that these are golden words.

Also Read This Quotes

Conclusion

In the hug of a mother’s adoration, we find a safe-haven that rises above words. Her presence is a demonstration of vast friendship, a wellspring of solidarity that winds around the embroidery of our lives. As we explore the excursion of presence, her unfaltering help stays a steady, reverberating in the offices of our recollections. In the complex dance of penance and supporting, a mother’s substance turns into an immortal tune, reverberating with the significant magnificence of caring affection.

At the end of this post we request you to please do not forget to share this Mother quotes in urdu with your friends, your families, your classmates and other social media.

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here