10+ BEST ISMALIC QUOTES

 Islamic quotes are profound and inspirational teachings from the Quran, Hadith, and scholars that offer guidance and wisdom to Muslims around the world. These quotes emphasize values such as faith, compassion, patience, and gratitude. They serve as a source of comfort, motivation, and reflection for individuals seeking spiritual growth and a deeper connection with their faith.

 

 

میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا
میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب

 

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں
اور زبانی دوسرے لوگوں کی بھی ہے

تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کروتو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے

عرش والے سے رابطہ مضبوط ہو تو
فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے

مغفرتکائنات میں کوئ اتنی شدت سےکسی کا انتظار نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے

ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے
جن کو رب میں تھامنا ہوتا ہے

بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانیوں سے بڑا مہربان ہے

جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے

جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے

ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ حیا ور پردہ ہے

اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو

مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس اور عمر کم ہو رہی ہے اور وہ موت کے لیے تیاری نہیں کر ہا

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑے ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی یے

کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here