Hazrat Ali Quotes in Urdu

Hazrat Ali Quotes in Urdu Friends, if you are looking for good Urdu poetry Urdu ne on Hazrat Ali Razi Allah Taala Anha, then you guys have come to the right website because you will get all the Aqwal Zareen of  Hazrat Ali Quotes in Urdu on this website, okay, you guys can read them. If you like the content written by us then please share it on your social media account.

 

40 Best Hazrat Ali Quotes in Urdu With Images

Hazrat Ali’s name was Mubarak Ali and his surname was Abu Tarab. Mother’s name was Fatima, who nicknamed Hazrat Ali (RA) Haider (Lion). Hazrat Ali’s father was Abu Talib, beloved uncle of Hazrat Muhammad. From this relationship, Hazrat Ali (RA) was a cousin of Hazrat Muhammad (PBUH) and was a Hashemite by his parents. Born ten years before Ba’ath. Abu Talib’s financial condition was weak. Best Hazrat Ali Quotes in Urdu That is why Hazrat Muhammad (PBUH) took Hazrat Ali (RA) under his guardianship. In this way, Hazrat Ali (RA) was brought up in the embrace of Prophethood and was free from all the evils of Jahiliyyah. Even Hazrat Ali did not worship idols even in his childhood

 

40 Best Hazrat Ali Quotes in Urdu With Image

 

 Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

دوستی کرنا اتنا اسان ہے جیسے مٹی سے مٹی پر لکھنا لیکن دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی پر لکھنا

40 Best Hazrat Ali Quotes in Urdu With Images

حضرت علی نے فرمایا

تین کام کسی کے دل میں اپ کی عزت بڑھاتے ہیں سلام کرنا کسی کو جگہ دینا اچھے کام سے پکارنا

حضرت علی نے فرمایا

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو کیونکہ جب انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

پانچ چیزوں کی پانچ جگہ پر حفاظت کرو محفل میں زبان کی بازار میں انکھ کی نماز میں دل کی دسترخوان پر پیٹ کی نگاہ میں حیا کی

حضرت علی نے فرمایا

حکمت مومن کی کھوئی ہوئی چیز ہے حکمت خواہ منافق سے ملے لے لو

حضرت علی نے فرمایا

عقلمند اپنے اپ کو پست کر کے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے اپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں اپنے عمل کو زیادہ سمجھنا اپنے گناہوں کو بھول جانا اپنے اپ کو سب سے بہتر سمجھنا

حضرت علی نے فرمایا

اللہ کے نزدیک کسی انسان کی عزت جتنی زیادہ ہوتی جاتی ہے اس کا امتحان بھی اس قدر سخت ہوتا جاتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

نفرت دل کا پاگل پن ہے

حضرت علی نے فرمایا

مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو

حضرت علی نے فرمایا

شہد کے سوا ہر میٹھی چیز میں زہر ہے اور زہر کے سوا ہر کڑوی چیز میں شفا ہے

Hazrat Ali Quotes in Urdu

ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے جو اس کے اندر ہے

حضرت علی نے فرمایا

Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

ذلت اٹھانے سے بہتر ہے تکلیف اٹھاؤ

Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

رشتے خون کے نہیں ہوتے احساس کے ہوتے ہیں احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں احساس نہ ہو تو اب اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں

Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بے وقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بے وقوف سمجھیں گے

Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

نیند چار طرح کی ہوتی ہے انبیاء کی نیند مومن کی نیند منافق کی نیند شیطان کی نیند سے سیدھے ہو کر انبیاء سوتے ہیں دائیں طرف کروٹ لے کر مومن ہوتے ہیں بائیں طرف کروٹ لے کر منافق ہوتے ہیں اور الٹے ہو کر شیطان سوتے ہیں

حضرت علی نے فرمایا

گناہوں کے باوجود رب العزت کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں تو ہوشیار ہو جاؤ کہ ہمارا حساب قریب ہو سخت ترین ہے

Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

تنہائی میں گناہ سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالی خود ہے

Hazrat Ali Quotes in Urdu
Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

عقل جیسی کوئی دولت نہیں ہو جہالت جیسی کوئی غربت نہیں ادب عذاب جیسی کوئی میراث نہیں اور مشورے جیسا کوئی مددگار نہیں

حضرت علی نے فرمایا

اللہ تعالی سے دعا مانگو تو دعا کی قبولیت پر یقین رکھو کیونکہ اللہ تعالی غافل لاپرواہ اور مایوس کی دعا قبول نہیں کرتا

حضرت علی نے فرمایا

علم کے سوا دوسری باتوں میں غور و فکر کرنا فضول ہے

Hazrat

حضرت علی نے فرمایا

یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے ہڈی سے سنتا ہے اور سوراخ سے سانس لیتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ تم کسی پر وہ عیب لگاؤ جو خود تم میں موجود ہے

حضرت علی نے فرمایا

انسان کی اچھی نیت پر وہ انعام ملتا ہے جو اچھے اعمال پر بھی نہیں ملتا کیونکہ نیت میں دکھاوا نہیں ہوتا

حضرت علی نے فرمایا

دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور اسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے

 

حضرت علی نے فرمایا

انسان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر اتی ہے

حضرت علی نے فرمایا

ہر سے کچھ روزی نہیں بڑھتی مگر ادمی کی قیمت گھٹ جاتی ہے

حضرت علی نے فرمایا

جب تمہاری جان کو خطرہ ہو تو صدقہ دے کر جان بچاؤ اور جب تمہارے دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچاؤ

حضرت علی نے فرمایا

زندگی کا ہر دن اخری سمجھو

حضرت علی نے فرمایا

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے

حضرت علی نے فرمایا

انسان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر اتی ہے

حضرت علی نے فرمایا

بے شک عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی نفسانی خواہشوں کو روکتا اور غصے کے وقت اپنے جوش کو مٹاتا اور اس کا کلا کما کرتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں کی کرنی چاہیے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں

حضرت علی نے فرمایا

اگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو تو یہ نہ سمجھنا وہ کتنا بے وقوف ہے بلکہ یہ سوچنا کہ اس کو تم پر کتنا اعتبار تھا

حضرت علی نے فرمایا

کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی تم سے ملنے در سے تو اسے کبھی مت کھونا کیونکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

حضرت علی نے فرمایا

جو شخص دنیا میں کم حصہ لیتا ہے وہ اپنے اپ کے لیے رات کا سامان بڑھا لیتا ہے اور جو دنیا کو زیادہ سمیٹتا ہے وہ اپنے لیے تباش کن چیزوں کا اضافہ کر لیتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

حضرت علی نے فرمایا

اگر تم سیدھے راستے پر ہو اور تمہیں کسی مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے تو کچھ دیر کے لیے ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہو کیونکہ سیدھا راستہ مشکلات سے بھرپور ہوتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

سورج کی کرنیں زمین پر پڑنے سے پہلے نیند سے اٹھ جایا کرو کیونکہ اس وقت رزق تقسیم کیا جا رہا ہوتا ہے

حضرت علی نے فرمایا

اللہ سے جب بھی مانگو دعا مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا

40 Best Hazrat Ali (R.A) Quotes in Urdu With Images
Hazrat Ali Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

اپنے دن کا اغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی دعا رد

نہیں جائے گی

Hazrat Ali Quotes in Urdu

Hazrat Ali Quotes in Urdu

 

Hazrat ali biography

Hazrat Ali (RA) had a place with the clan Quraish and the group of Bani Hashim in Makah. He was brought into the world In the Blessed Kabah in Mecca on Friday, thirteenth Rajab 23 BH. He (RA) was the child of Hazrat Abu Talib (RA) the uncle of Blessed Prophet (SAW), who had fed and raised Hazrat Muhammad (SAW). His mom Fatima bint-e Asad was likewise an honorable woman having a place with the clan of Bani Hashim whom the Prophet (SAW) regarded as his own mom. At the point when he was conceived his name was recommended by Hazrat Muhammad (SAW) that is the reason his name turned out to be more critical. Hazrat Ali (R.A) had a significant privilege of being the primary cousin of Hazrat Muhammad (SAW) and was likewise raised under His sort and motivating oversight for more often than not of his life.

 

You Might Also like 👇

30 Best Quotes About Life in Urdu One Line

20+ Best Love Quotes In Urd

urdu poetry in urdu

Conclusion:-

We hope you learn something from these inspirational and motivational . Hazrat Ali Quotes in Urdu Share these quotes on social media with your friends and family.

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here